Myanmar May be Able To Learn From Sri Lanka To Resolve the “Bengali” Problem – Urdu
“بنگالی” مسئلہ کو حل کرنے کے لیے میانمار سری لنکا سے سبق حاصل کرسکتا ہے۔
از جیا سری پریالال*
سنگاپور(آئی ڈی این) – روہینگیا بحران اور بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کا سیل رواں اس وقت میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ سری لنکا کے ایک شہری کے طور پر میں ماضی میں سری لنکا میں موجود بے وطنی کے تصادم اور میانمار کے موجودہ بے وطنی کے تصادم میں مماثلت کو محسوس کر سکتا ہوں، اور اس بحرن کو حل کرنے کے لیے سری لنکا کا بھارت سے رجوع کرنا میانمار کے لیے اس مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک عملی ڈھانچہ ثابت ہو سکتا ہے۔…