Home – SDGs for All

A project of the Non-profit International Press Syndicate Group with IDN as the Flagship Agency in partnership with Soka Gakkai International in consultative status with ECOSOC

Watch out for our new project website https://sdgs-for-all.net

Photo: John Bob Ranck, Chief Executive Officer and President at Orbis International. Credit: Naimul Haq | IDN-INPS

کیوں آنکھ کی دیکھ بھال اہم ہے – بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے لئے

ازنعیم الحق

ڈھاکہ (IDN) – اوربس انٹرنیشنل میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اور صدر جان بوب رنک، جنھیں بوب کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں ایک خاص مشن پر بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ انہوں نے کچھ ہسپتالوں کا دورہ کیا جہاں اوربس نے شراکت دار کی حیثیت سے اندھے پن سے بچنے کے لئے بنگلہ دیش کی کوششوں میں تعاون کیا ہے۔

بوب، امریکہ کے ایک ریٹائرڈ ایئر فورس بریگیڈیئر جنرل ہیں، جو بنگلہ دیش میں تدریسی ہسپتال کے یادگار دورہ یا بہتر الفاظ میں فلائنگ آئی ہسپتال (FEH) کے ٹریننگ پروگرام کے چند ہفتے بعد بنگلہ دیش آئے۔

Read More...
Photo: A general view of the Vienna UN Conference. Credit: Robert Bosch AG/APA-Fotoservice/Schedl

جسم بطور میدان جنگ – تصادم کے دوران عورتوں کو درپیش خطرات

از جولیا زمرمین*

وینیا ( آئی ڈی این)– جنگ اور اس کے ساتھ منسلک خطرات پر سوچتے وقت غالباً سب سے پہلے ذہںوں میں جو خیال پیدا ہوتا ہے وہ میدان جنگ میں ہونے والی اموات اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی انسانی زندگی کے شدید نقصان سے متعلق ہوتا ہے؛ تاہم جنگ کے شکار ٓصرف فوجی جوان ہی نہیں ہوتے۔ عام لوگ بھی اس سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں، اور یہ اثرات خصوصی طور پر عورتوں کے لیے تباہ کُن ہو سکتے ہیں۔

Read More...
Photo credit: The Global Fund to Fight AIDS, Tuberculosis and Malaria

The Global Fund To Fight AIDS Asked to Change Criteria Discriminating Poor Countries – Urdu

غریب ممالک کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والی کسوٹی کو تبدیل کرنے گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز (ایڈز سے لڑنے کے لیے عالمی فنڈ) سے اپیل

از جے سی سریش

ٹورنٹو ( آئی ڈی این)– اس سال کی یوم عالمی ایڈز مہم – میری صحت، میرا حق – میں شدّت لائی گئی، ایڈز ہیلتھ کیئر فاونڈیشن(اے ایچ ایف) نے گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز، ٹیوبرکلوسس اینڈ ملیریا (ایڈز، تپ دِق اور ملیریا سے لڑنے کے لیے عالمی فنڈ) سے مطالبہ کیا ہے کہ فنڈ کی امداد کی اہلیتی کسوٹی کے ایک حصّہ کے طور پر، فی کس مجموعی قومی آمدنی ( جی این آئی) کا استعمال ختم کیا جائے اور اس طرح غریب ممالک کے ساتھ امتیازی سلوک کو روک دیا جائے۔

Read More...
फोटो: कुतुप्पलोंग शरणार्थी शिविर, कॉक्स बाज़ार, बांग्लादेश।यह शिविर उन तीन शिविरों में से एक है जिनमें बर्मा में अंतर-सांप्रदायिक हिंसा से बच कर भागे हुए लगभग 300,000 रोइंग लोग रह रहे हैं। क्रेडिट: विकिपीडिया कॉमन्स

Myanmar May be Able To Learn From Sri Lanka To Resolve the “Bengali” Problem – Urdu

“بنگالی” مسئلہ کو حل کرنے کے لیے میانمار سری لنکا سے سبق حاصل کرسکتا ہے۔

از جیا سری پریالال*

سنگاپور(آئی ڈی این) – روہینگیا بحران اور بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کا سیل رواں اس وقت میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ سری لنکا کے ایک شہری کے طور پر میں ماضی میں سری لنکا میں موجود بے وطنی کے تصادم اور میانمار کے موجودہ بے وطنی کے تصادم میں مماثلت کو محسوس کر سکتا ہوں، اور اس بحرن کو حل کرنے کے لیے سری لنکا کا بھارت سے رجوع کرنا میانمار کے لیے اس مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک عملی ڈھانچہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Read More...

مراکش میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پلانٹ کا قیام

از فیبیئولا آرٹز

مراکش شہر(آئی ڈی این) – صحرائے اعظم صحارا میں سورج کی روشنی کی حرارت کو مجتمع کرتے ہوئے اسے بجلی میں تبدیل کرنے کے اولوالعزم منصوبہ نے شہر مراکش میں 7-18.نومبر منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (COP22) میں اپنی جانب بین الاقوامی توجہ مبذول کرالی ہے۔

COP22 کے مقام انعقاد سے شمال مشرق میں ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر 450 ہیکٹیئرز پر محیط نورشمسی کامپلیکس موجود ہے۔ 2018 میں جب یہ پوری طرح کام کرنے لگے گا، تو اس سے دس لاکھ سے زائد گھرانوں کو بجلی فراہم ہوگی اور سالانہ 760,000 ٹن گرین گیس کے اخراج میں کمی آئے گی۔…

Read More...
Youths of Rocket and Space group in Kathmandu brainstorm on how to make their presentations on Sexual and Reproductive Rights more effective. Credit: Stella Paul | IDN-INPS

نیپال کے نوجوان جنسی صحت کی خدمات کو زیادہ قابل رسائی بنائیں

سٹیلا پال کی طرف سے

کھٹمنڈو (آئی ڈی این)۔ 21 سالہ پابترا بھٹّاری ایک مترنم آواز اور مسکراتے چہرے والی جوان، شرمیلی خاتون ہے۔ لیکن، اسے جنسی صحت کی خدمات کے بارے میں پوچھیں تو جس شدت سےوہ کہے گی کہ کیسے اس کے ملک کے نوجوان ایسی خدمات کا استحقاق محفوظ رکھتے ہیں، اس کی شرم لمحہ بھر میں غائب ہو جائے گی۔

“ہمارے ملک کا انحصار نوجوانوں کے دم قدم سے ہے۔ لہذا ہم ایج آئی وی کے مریض نوجوانوں سے بھرے ہوئے ملک ہونے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ جنسی اور تولیدی صحت کی خدمات (ایس آر ایچ آر) تک ہماری مکمل رسائی ہونا ضروری ہے، ” وہ اچانک اپنی عمر سے کہیں زیادہ بالغ لہجہ میں یہ بات کہتی ہے۔

اکیلی بھٹّاری کا بیان ابھی، واضح نہیں کرتا جو کہ پہلے سے ہی ایس آر ایج آرمیں۔ سینکڑوں نوجوانوں میں مشاورت اور آگاہی پیدا کر چکی ہے۔ جن میں سے بہت سے ھائی سکول کے …

Read More...

اقوام متحدہ کے ایشیائی ادارے کا ترقیاتی سوچ میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ

تجزیہ کار کلنگا سینیوِراتنے

بینکاک (آئی ڈی این) – ایشیا پیسیفک کے علاقے میں ترقی کی نگران اقوام متحدہ کی اہم ایجنسی نے علاقے میں ترقی کی سوچ میں ایک بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

علاقے کے ایک اقتصادی و سماجی سروے، جو یہاں 17 مئی سے 19 مئی کے دوران اکنامکس اینڈ سوشل کمشن فار ایشا اینڈ دا پیسفک یعنی ایشیا اور پیسفک کے اقتصادی و سماجی کمیشن (ESCAP) کے 72ویں سیشنز میں پیش کیا گیا، کے مطابق چوں کہ عالمی معیشت کا مرکز مشرق کی طرف حرکت کرتا آ رہا ہے، وہ وقت آ گیا ہے کہ ایشیا-پیسفک ممالک اس ترقیاتی ماڈل کو اپنا لیں جس میں زیادہ تر انحصار ملکی اور علاقائی طلب پر کیا گیا ہے۔

Read More...

بنگلہ دیش ممکنہ طور پر‘تباہ کن’ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں تخفیف کے لیے سرگرم عم

تجزیہ از نعیم الحق

بھولا ( آئی ڈی این) – بنگلہ دیش گرین ہاؤس گیس (جی ایچ جی) کے اخراج سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے عالمی حرارت کے اثرات سے بدترین طور پر متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، جہاں پر شدید موسمی واقعات، ٹراپیکل طوفانی آندھی، شدید سیلاب، طوفانی بارش اور دریائی کٹاؤ، شدید گرمی کی لہریں اور وسیع رقبہ زمین میں غیر متوقع قحط سالی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اس ملک کے ساحلی علاقے سمندر کی بڑھتی ہوئی سطح، اونچی لہروں اور زمینی علاقہ میں بڑھتی ہوئی کاشتکاری کے مواقع کی تباہی کا سبب بننے والی نمکین پانی کی خلل اندازی جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔

بنگلہ دیش کے ساحل پر گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اثر ظاہر ہو چکا ہے اور ماہرین اس بات کی پیش گوئی کررہے ہیں کہ اگر فوری طور پر مناسب اقدام نہ اٹھایا جائے تو اس کے نتیجہ میں یہ صورتحال تباکُن ثابت ہو سکتی ہے۔…

Read More...

NEWSLETTER

STRIVING

MAPTING

MAPTING

Scroll to Top