NOTE! This site uses cookies and similar technologies.

If you not change browser settings, you agree to it.

I understand

Reporting the underreported about the plan of action for People, Planet and Prosperity, and efforts to make the promise of the SDGs a reality.
A project of the Non-profit International Press Syndicate Group with IDN as the Flagship Agency in partnership with Soka Gakkai International in consultative status with ECOSOC.


SGI Soka Gakkai International

 

ازنعیم الحق

ڈھاکہ (IDN) - اوربس انٹرنیشنل میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اور صدر جان بوب رنک، جنھیں بوب کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں ایک خاص مشن پر بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ انہوں نے کچھ ہسپتالوں کا دورہ کیا جہاں اوربس نے شراکت دار کی حیثیت سے اندھے پن سے بچنے کے لئے بنگلہ دیش کی کوششوں میں تعاون کیا ہے۔

بوب، امریکہ کے ایک ریٹائرڈ ایئر فورس بریگیڈیئر جنرل ہیں، جو بنگلہ دیش میں تدریسی ہسپتال کے یادگار دورہ یا بہتر الفاظ میں فلائنگ آئی ہسپتال (FEH) کے ٹریننگ پروگرام کے چند ہفتے بعد بنگلہ دیش آئے۔

از جولیا زمرمین*

وینیا ( آئی ڈی این)– جنگ اور اس کے ساتھ منسلک خطرات پر سوچتے وقت غالباً سب سے پہلے ذہںوں میں جو خیال پیدا ہوتا ہے وہ میدان جنگ میں ہونے والی اموات اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی انسانی زندگی کے شدید نقصان سے متعلق ہوتا ہے؛ تاہم جنگ کے شکار ٓصرف فوجی جوان ہی نہیں ہوتے۔ عام لوگ بھی اس سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں، اور یہ اثرات خصوصی طور پر عورتوں کے لیے تباہ کُن ہو سکتے ہیں۔

تصویر بشکریہ: دی گلوبل فنڈ ٹو فائیٹ ایڈز، ٹیبو کلوسس اور ملیریا

غریب ممالک کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والی کسوٹی کو تبدیل کرنے گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز (ایڈز سے لڑنے کے لیے عالمی فنڈ) سے اپیل

از جے سی سریش

ٹورنٹو ( آئی ڈی این)– اس سال کی یوم عالمی ایڈز مہم – میری صحت، میرا حق – میں شدّت لائی گئی، ایڈز ہیلتھ کیئر فاونڈیشن(اے ایچ ایف) نے گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز، ٹیوبرکلوسس اینڈ ملیریا (ایڈز، تپ دِق اور ملیریا سے لڑنے کے لیے عالمی فنڈ) سے مطالبہ کیا ہے کہ فنڈ کی امداد کی اہلیتی کسوٹی کے ایک حصّہ کے طور پر، فی کس مجموعی قومی آمدنی ( جی این آئی) کا استعمال ختم کیا جائے اور اس طرح غریب ممالک کے ساتھ امتیازی سلوک کو روک دیا جائے۔

تصویر : کٹوپالونگ پناہ گزیں کیمپ کوکس بازار بنگلا دیش۔ یہ کیمپ ان تین کمپوں میں سے ایک ہے جہاں پر برما میں واقع ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے فرار ہونے والی روہنگیا برادری کے 300,000 لوگ رہائش پذیر ہے۔ بشکریہ: ویکی میڈیا کامنس

"بنگالی" مسئلہ کو حل کرنے کے لیے میانمار سری لنکا سے سبق حاصل کرسکتا ہے۔

از جیا سری پریالال*

سنگاپور(آئی ڈی این) - روہینگیا بحران اور بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کا سیل رواں اس وقت میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ سری لنکا کے ایک شہری کے طور پر میں ماضی میں سری لنکا میں موجود بے وطنی کے تصادم اور میانمار کے موجودہ بے وطنی کے تصادم میں مماثلت کو محسوس کر سکتا ہوں، اور اس بحرن کو حل کرنے کے لیے سری لنکا کا بھارت سے رجوع کرنا میانمار کے لیے اس مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک عملی ڈھانچہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Photo: Noor 1: Currently the $9 billion Noor facilities generate 160 megawatts (MW). Credit: Fabiola Ortiz

از فیبیئولا آرٹز

مراکش شہر(آئی ڈی این) - صحرائے اعظم صحارا میں سورج کی روشنی کی حرارت کو مجتمع کرتے ہوئے اسے بجلی میں تبدیل کرنے کے اولوالعزم منصوبہ نے شہر مراکش میں 7-18.نومبر منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس (COP22) میں اپنی جانب بین الاقوامی توجہ مبذول کرالی ہے۔

COP22 کے مقام انعقاد سے شمال مشرق میں ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر 450 ہیکٹیئرز پر محیط نورشمسی کامپلیکس موجود ہے۔ 2018 میں جب یہ پوری طرح کام کرنے لگے گا، تو اس سے دس لاکھ سے زائد گھرانوں کو بجلی فراہم ہوگی اور سالانہ 760,000 ٹن گرین گیس کے اخراج میں کمی آئے گی۔

Photo: Youths of Rocket and Space group in Kathmandu brainstorm on how to make their presentations on Sexual and Reproductive Rights more effective. Credit: Stella Paul | IDN-INPS

سٹیلا پال کی طرف سے

کھٹمنڈو (آئی ڈی این)۔ 21 سالہ پابترا بھٹّاری ایک مترنم آواز اور مسکراتے چہرے والی جوان، شرمیلی خاتون ہے۔ لیکن، اسے جنسی صحت کی خدمات کے بارے میں پوچھیں تو جس شدت سےوہ کہے گی کہ کیسے اس کے ملک کے نوجوان ایسی خدمات کا استحقاق محفوظ رکھتے ہیں، اس کی شرم لمحہ بھر میں غائب ہو جائے گی۔

"ہمارے ملک کا انحصار نوجوانوں کے دم قدم سے ہے۔ لہذا ہم ایج آئی وی کے مریض نوجوانوں سے بھرے ہوئے ملک ہونے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ جنسی اور تولیدی صحت کی خدمات (ایس آر ایچ آر) تک ہماری مکمل رسائی ہونا ضروری ہے، " وہ اچانک اپنی عمر سے کہیں زیادہ بالغ لہجہ میں یہ بات کہتی ہے۔

اکیلی بھٹّاری کا بیان ابھی، واضح نہیں کرتا جو کہ پہلے سے ہی ایس آر ایج آرمیں۔ سینکڑوں نوجوانوں میں مشاورت اور آگاہی پیدا کر چکی ہے۔ جن میں سے بہت سے ھائی سکول کے طلباء ہیں۔ وہ کہتی ہے "میں بھٹک پور، لالِت پور، اورکرط پور میں 20 سے زائد اسکولوں میں گئی ہوں۔

Image source: ESCAP

تجزیہ کار کلنگا سینیوِراتنے

بینکاک (آئی ڈی این) - ایشیا پیسیفک کے علاقے میں ترقی کی نگران اقوام متحدہ کی اہم ایجنسی نے علاقے میں ترقی کی سوچ میں ایک بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

علاقے کے ایک اقتصادی و سماجی سروے، جو یہاں 17 مئی سے 19 مئی کے دوران اکنامکس اینڈ سوشل کمشن فار ایشا اینڈ دا پیسفک یعنی ایشیا اور پیسفک کے اقتصادی و سماجی کمیشن (ESCAP) کے 72ویں سیشنز میں پیش کیا گیا، کے مطابق چوں کہ عالمی معیشت کا مرکز مشرق کی طرف حرکت کرتا آ رہا ہے، وہ وقت آ گیا ہے کہ ایشیا-پیسفک ممالک اس ترقیاتی ماڈل کو اپنا لیں جس میں زیادہ تر انحصار ملکی اور علاقائی طلب پر کیا گیا ہے۔

Photo: Aktar Hossain, a local farmer who adapted the new technique in Aminabad in Char Fasson, shows good harvest of vegetable from his crop field. Credit: Naimul Haq.

تجزیہ از نعیم الحق

بھولا ( آئی ڈی این) – بنگلہ دیش گرین ہاؤس گیس (جی ایچ جی) کے اخراج سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے عالمی حرارت کے اثرات سے بدترین طور پر متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، جہاں پر شدید موسمی واقعات، ٹراپیکل طوفانی آندھی، شدید سیلاب، طوفانی بارش اور دریائی کٹاؤ، شدید گرمی کی لہریں اور وسیع رقبہ زمین میں غیر متوقع قحط سالی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اس ملک کے ساحلی علاقے سمندر کی بڑھتی ہوئی سطح، اونچی لہروں اور زمینی علاقہ میں بڑھتی ہوئی کاشتکاری کے مواقع کی تباہی کا سبب بننے والی نمکین پانی کی خلل اندازی جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔

بنگلہ دیش کے ساحل پر گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اثر ظاہر ہو چکا ہے اور ماہرین اس بات کی پیش گوئی کررہے ہیں کہ اگر فوری طور پر مناسب اقدام نہ اٹھایا جائے تو اس کے نتیجہ میں یہ صورتحال تباکُن ثابت ہو سکتی ہے۔

Newsletter

Newsletter April 2023

SDGs FOR ALL - Issue 1 April 2023

Striving

Striving for People Planet and Peace 2022

Mapting

MAPTING

Partners

SDG Media Compact


Please publish modules in offcanvas position.